پاکستان
15 ستمبر ، 2014

کوئٹہ میں صحافیوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاجی ریلی

کوئٹہ میں صحافیوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاجی ریلی

کوئٹہ.......کوئٹہ میں صحافیوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف پریس کلب سے احتجاجی ریلی نکالی جا رہی ہے جس میں پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا سے تعلق رکھنےوالے صحافیوں اورکارکنوں کی بڑی تعداد شریک ہے۔صحافیوں نے ٹارگٹ کلنگ کیخلاف پریس کلب سےشہید فیاض سنبل چوک تک ریلی نکالی،ریلی کی قیادت پی ایف یوجےکےافضل بٹ اورکوئٹہ پریس کلب کےصدرضیاءالرحمان کررہےہیں،صحافیوں نےاظہاریکجہتی کیلئے شہیدفیاض سنبل چوک پرہاتھوں کی زنجیر بنائی اور صحافیوں کی ٹارگٹ کلنگ کیخلاف بلوچستان اسمبلی کےسامنےاحتجاج بھی کیا،ریلی میں پرنٹ اورالیکٹرانک میڈیاکےصحافی اورکارکن شریک ہیں۔

مزید خبریں :