پاکستان
23 ستمبر ، 2014

شمالی وزیرستان میں پاک فوج کا فضائی حملہ، 19 دہشتگر ہلاک

شمالی وزیرستان میں پاک فوج کا فضائی حملہ، 19 دہشتگر ہلاک

شمالی وزیرستان...... شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن کے دوران فضائی حملے میں 19 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے ڈھنڈی کچکول، گرزاب اور پشتہ زیارت میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے ، کارروائی میں 19دہشت گرد مارے گئے۔

مزید خبریں :