پاکستان
23 ستمبر ، 2014

کراچی: عید کے 3 دنوں میں اسلحہ لےکرچلنے پر پابندی عائد

کراچی: عید کے 3 دنوں میں اسلحہ لےکرچلنے پر پابندی عائد

کراچی...... کراچی میں عید کے 3 دنوں میں اسلحہ لےکرچلنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق عید پر کھالیں جمع کرنے کیلئے12 نکات پرمشتمل ضابطہ اخلاق جارکردیا گیا ہے۔ سیکرٹری داخلہ نیازعباسی کے مطابق سڑکوں پر کھالیں جمع کرنے کیلئے کیمپس لگانے کی اجازت نہیں ہوگی، کمشنریا ڈپٹی کمشنرکی اجازت کےبغیرکوئی تنظیم کھالیں جمع نہیں کرسکےگی، کوئی بھی زبردستی کھال لیتےہوئےپایاگیاتواسکےخلاف کارروائی ہوگی۔

مزید خبریں :