25 ستمبر ، 2014
اسلام آباد.......پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ مجھےپتاہےکہ ٹی وی کےکئی اینکرز پر پیساچلتاہے،شرکا دھرنا سےخطاب کرتے ہوئے طاہرالقادری نے کہا کہ مجھےانفیکشن ہےاس لیےمنہ پررومال رکھا،میرےمنہ پررومال دیکھ کروی آئی پی کلچرکاکہاگیا،ایسےاینکرڈوب کرمرجائیں،ایسےاینکرجن کےلفافوں پرپلتےہیں انھیں ان کاوی آئی پی کلچرنظرنہیں آتا،یہعوام کوگمراہ کررہےہیں،یہ لفافےکی صحافت ہے،یہ لوگبکےہوئےہیں،اصل صحافی وہ ہیں جویہاں24گھنٹےکھڑےہیں،اپنی آنکھوں سےمناظردیکھتےہیں۔