پاکستان
28 ستمبر ، 2014

جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں ڈرون حملہ، 2 افراد ہلاک

جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں ڈرون حملہ، 2 افراد ہلاک

وانا، جنوبی وزیرستان ......جنوبی وزیرستان میں ڈرون حملے کے نتیجے میں 2افراد ہلاک ہوگئے۔ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے کریزئی پال میں امریکی جاسوس طیارے نے ایک گاڑی کو نشانہ بنایا اوردومیزائل داغے،حملے کے نتیجے میں 2افرادہلاک اور4زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق مارے گئے دونوں افرادکاتعلق ملانذیرگروپ سے تھا دونوں کمانڈاعظم ورسک کے علاقے سے گاڑی میں سوار ہوکر کریزئی پال پہنچے ہی تھے کہ گاڑی پر میزائل حملہ ہوگیا۔

مزید خبریں :