19 اپریل ، 2012
سڈنی…خو شی کی محفل میں میٹھا بھی ہو اور میٹھی مو سیقی بھی تو محفل میں رنگ بھر جا تے ہیں ۔اسی لیے ایک آسٹریلیو ی کیک ڈیزا ئنر نے ایسا کیک تیار کرلیا ہے جس میں ذائقے کے ساتھ ساتھ مو سیقی کا بھی انتظا م ہے ۔ رو بو ٹ کی شکل کے اس کیک میں تیار ی کے دوران ایک ایسا نظا م نصب کیا گیا ہے جو بٹن دبا نے پر مو سیقی کے سُر بکھیرنا شروع کر دیتا ہے ۔ یو ں یہ کیک نہ صرف دیکھنے میں منفر د شکل کا ہے بلکہ اس میں سے نکلتی موسیقی سب کو مزید حیران کر دیتی ہے ۔