19 اپریل ، 2012
نیویارک…این جی ٹی…کھیتوں میں کا م کر تے کسان تو آ پ نے دیکھے ہو نگے لیکن اب جلد ہی رو بو ٹ بھی کھیتوں میں کا م کر تے نظر آ ئیں گے ۔ ایک امریکی انجینئر نے ایسے رو بو ٹ بنا لیے ہیں جو کھیتی با ڑ ی بھی کر سکتے ہیں ۔چھ ٹا نگو ں پر مشتمل Prosperoنامی یہ رو بو ٹ زمین کی زرخیزی جانچنے ، کھو دنے اور بیج بو نے کی مکمل صلا حیت رکھتے ہیں ۔ یہ رو بو ٹ ایک ٹیم کی صورت میں کا م کر تے ہیں اور ایک رو بو ٹ بیج بو نے کے بعد دو سر ے رو بو ٹس کو اسے پا نی اور کھا د فراہم کر نے کی ہدایت جا ری کردیتا ہے یو ں یہ نہا یت کم وقت میں زمین کھو د کر بیج بو نے کا کام کرسکتے ہیں ۔