کھیل
02 اکتوبر ، 2014

ایشین گیمز:پاکستان اور بھارت کے درمیان ہاکی فائنل آج ہوگا

ایشین گیمز:پاکستان اور بھارت کے درمیان ہاکی فائنل آج ہوگا

انچیون......پاکستان اور بھارت کی ہاکی ٹیمیں آج ایشین گیمز کے فائنل میں مدمقابل ہوںگی،دونوں ٹیمیں جیتنے کے لیے پرامید ہیں اور تیاریاں کررکھی ہیں۔ایشین گیمز میں آج بھی پاکستانی ایتھلیٹس دیگر کھیلوں میں حصہ لیں گے، کبڈی کی ٹیم اور باکسر محمد وسیم سیمی فائنل میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔

مزید خبریں :