دنیا
04 اکتوبر ، 2014

حجاج کرام کی منیٰ روانگی ،احرام کھولینگے، بیت اللہ کا طواف کرینگے

حجاج کرام کی منیٰ روانگی ،احرام کھولینگے، بیت اللہ کا طواف کرینگے

مکہ مکرمہ........حجاج کرام کی مناسک حج کےاگلےمرحلےمیں مزدلفہ سےمنیٰ روانگی شروع ہوگئی،رمی کے بعد حجاج قربانی کریں گے اور سر منڈوائیں گے،حجاج کرام احرام کھولیں گے اور بیت اللہ کا طواف کریں گے،طواف کے بعد حجاج واپس منیٰ جائیں گے، آج رات منیٰ میں گزاریں گے۔

مزید خبریں :