پاکستان
20 اکتوبر ، 2014

خیبر ایجنسی: تحصیل باڑہ سے 4 نامعلوم افراد کی لاشیںبرآمد

خیبر ایجنسی.......خیبر ایجنسی کے تحصیل باڑہ سے 4 نامعلوم افراد کی لاشیں ملی۔ جنہیں فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا ہے۔پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق تحصیل باڑہ کے علاقہ اکا خیل میں روڈ کے کنارے 4 نامعلوم افراد کی لاشیں پڑی ہیں۔ جنہیں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا ہے۔ تاہم فوری طورپر ان کی شناخت نہ ہوسکی۔ اور نہ کسی سرکاری اداریں نے انہیں تحویل میں لیا ہے۔

مزید خبریں :