دنیا
25 اکتوبر ، 2014

ایتھنز میں طوفان اور تیز بارشوں نے تباہی مچادی

 ایتھنز میں طوفان اور تیز بارشوں نے  تباہی مچادی

ایتھنز.......یونان میں آنے والے خوفناک طوفان نے ہر طرف تباہی مچادی۔ ایتھنز میں گذشتہ روز آنے والے طوفان اور تیز بارشوں سے سٹر کیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں۔رہائشی عمارتوں،کاروباری مراکز میں پانی داخل ہو گیا۔درخت جڑوں سے اکھڑ گئے۔کھڑی گاڑیاں ایک دوسرے پر چڑھ گئیں اور ان کو نقصان پہنچا۔محکمہ موسمیات نے آج بھی طوفان کے جاری رہنے کی پیش گوئی کر دی ہے۔

مزید خبریں :