22 اپریل ، 2012
پشاور ... پشاورکے نواحی علاقہ متنی ادیزئی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے چار افراد کو قتل کردیاذرائع نے بتایا کہ متنی ادیزئی میں نامعلوم افراد نے چار افراد کو قتل کردیا قتل کی وجوہات معلوم نہ ہوسکی،ذرائع کا کہنا ہے کہ متنی مین امن لشکر اور خیبرایجنسی کی کالعدم تنظیم کے مابین ایک عرصہ سے چلنے والی چپقلش بھی ہوسکتی ہے تاہم بعض ذرائع انھیں ذاتی دشمنی کا شاخسانہ بھی قرار دے رہی ہے۔