پاکستان
22 اپریل ، 2012

لاہور:مالشیوں کے روپ میں دو چورگرفتار

لاہور ... لاہورکے علاقے گلبرگ میں لوگوں نے مالشیوں کے روپ میں وارداتیں کرنے والیدو چورپکڑ کرپولیس کے حوالے کردیئے پولیس کے مطابق چور مالشیوں کے روپ میں آتے تھے اورگاہکوں کو چائے میں نشہ آورچیز پلاکر لوٹ لیتے تھے۔ پولیس کے چوروں کو پکڑ تھانے لے گئی اورپوچھ گچھ شروع کردی ۔

مزید خبریں :