29 اکتوبر ، 2014
ڈہرکی......ڈہرکی میں نامعلوم افراد نے گیارہ سالہ بچی کے مبینہ طور پر اغوا کرلیا پولیس کی جانب سے فوری کاروائی نہ کرنے پر مشتعل شہریوں نے ٹائروں کو آگ لگا کر قومی شاہراہ بلاک کر دی ہےہ ڈھرکی کی مسوان کالونی سے نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر گیارہ سالہ بچی کو اغوا اغوا کر لیا جس کی اطلاع پولیس کو دی گئی مگر پولیس نے بروقت کاروائی نہیں کی جس سے ملزمان فرار ہو گئے جس بعد مشتعل ورثہ اور شہریوں نے ڈہرکی بائے پاس کے مقام پر ٹائر جلا کر قومی شاہرہ بلاک کر دی جس سے سندھ اور پنجاب کی ٹریفک معطل ہو گئی اور گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔