30 اکتوبر ، 2014
کراچی.....لیاری کےعلاقےنوالین میں رینجرزکی گاڑی پرفائرنگ ہوئی ہے۔ ریسیکو ذرائع کے مطابق نوالین میں رینجرز کی گاڑی پرفائرنگ کے نتیجے میں ایک اہلکار جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا ہے۔