دنیا
30 اکتوبر ، 2014

کیلی فورنیامیں فوجی تربیتی طیارہ گرکرتباہ ، پائلٹ ہلاک

کیلی فورنیامیں فوجی تربیتی طیارہ گرکرتباہ  ، پائلٹ ہلاک

نیویارک......امریکی ریاست کیلی فورنیامیں فوجی تربیتی طیارہ گرکرتباہ ، پائلٹ ہلاک ہوگیا۔ حکام کے مطابق سدرن کیلی فورنیا نیوی بیس کے قریب ایک میدان میں طیارہ گر کر تباہ ہوا۔حادثے میں طیارہ کا پائلٹ ہلاک ہوگیا۔ تاہم کسی کے زخمی ہونے کی اطلاعات نہیں ہیں۔گرنے سے قبل طیارے میں دھوئیں کے بادل دیکھے گئے تھے ۔ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ حادثےسے قبل پائلٹ نے کنٹرول روم سے رابطے کی کوشش کی تھی یانہیں۔واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

مزید خبریں :