22 اپریل ، 2012
کراچی…کراچی کے علاقے جہانگیر روڈ پر 4 مسلح ملزمان نے مسافر بس میں لوٹ مارکرکیمتعدد مسافر وں کو نقدی، سامان اور موبائل فونز سے محروم کردیا۔ملزمان نے واردت مسافر بس ڈبلیو گیارہ میں کی اور واردت مکمل کرنے کے بعد بلوچ پاڑہ اسٹاپ کے قریب اتر کر فرار ہوگئے۔