04 نومبر ، 2014
اورکزئی ایجنسی.....اورکزئ ایجنسی میںدھماکےمیںزخمی ہونے والے 11افرادکولیڈی ریڈنگ اسپتال پشاورمنتقل کیاگیاہے۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق اورکزئ ایجنسی کے علاقہ کلایہ میں ہونے والے بم دھماکے کے 11 زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور منتقل کیا گیا ہے ۔ انتظامیہ کے مطابق زخمیوں کے حالت خطرے سےباہر ہے اور انکی طبعی امدا جاری ہے۔زخمی ہونے والے افراد میں بچے اور بوڑھے شامل ہیں۔