پاکستان
05 نومبر ، 2014

وادی تیراہ ، فورسز کی کارروائی،5شدت پسندہلاک4ٹھکانےتباہ

وادی تیراہ ، فورسز کی کارروائی،5شدت پسندہلاک4ٹھکانےتباہ

خیبر ایجنسی........ خبیر ایجنسی کی وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 5شدت پسندہلاک4ٹھکانےتباہ کردئیے ہیں۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے وادی تیراہ میں دہشتگردوںکے خلاف کارروائی کی،اس دوران ہلاک ہونے والے5 شدت پسندوں کا تعلق کالعدم لشکر اسلام ہے ،کارروائی کے دوران سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردو ں کے4ٹھکانے بھی تباہ کئے ہیں۔

مزید خبریں :