پاکستان
05 نومبر ، 2014

رائیونڈ ،مسافر وین نالے میں گرگئی،ایک جاں بحق 17زخمی

رائیونڈ ،مسافر وین نالے میں گرگئی،ایک جاں بحق 17زخمی

لاہور...... رائیونڈ اجتماع چوک کے قریب مسافروین نالےمیں گرنے سے ایک مسافرجاں بحق17زخمی ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق حادثہ ٹائرپھٹنے سے ہوا۔ مسافر وین چھانگا مانگا سے لاہور جارہی تھی کہ رائیونڈکےعلاقےاجتماع چوک کےقریب مسافروین نالےمیں گرگئی۔جاں بحق اور زخمی افراد کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں :