پاکستان
05 نومبر ، 2014

بی این پی راہنما لعل جان بلوچ کی گرفتاری کیخلاف حب میں ہڑتال

بی این پی راہنما لعل جان بلوچ کی گرفتاری کیخلاف حب میں ہڑتال

حب .......بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنما لعل جان بلوچ کی گرفتاری کیخلاف حب میں ہڑتال کی جارہی ہے ،ہڑتال بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل اور بلوچ اسٹوڈنٹ اورگنائزیشن کی اپیل پرکی گئی ہے، شہر میں تمام چھوٹے بڑے کاروباری مراکز اور پیٹرول پمپس بند ہیں،سڑکوں پر ٹریفک کی روانی بھی معمول سےکم ہے،کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لئے سیکیورٹی سخت ہے، لعل جان بلوچ کو ایک ہفتہ قبل گرفتار کیا گیا تھا ۔

مزید خبریں :