دنیا
05 نومبر ، 2014

داعش نے شام میں ایک اور برطانوی شہری کی ہلاکت کی تصدیق کردی

داعش نے شام میں ایک اور برطانوی شہری کی ہلاکت کی تصدیق کردی

لندن ......داعش نے شام میں سیکیورٹی فورسز کے حملے میں ایک اور برطانوی شہری کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔دہشت گرد تنظیم داعش کے مطابق ابو عبداللہ بریٹنی نامی برطانوی شہری مشرقی شام میں فضائی حملے میں مارا گیا، جس کے بعد اب تک شام کی جنگ میں مارے جانے والے برطانوی شہریوں کی تعداد 8 ہوگئی ہے۔ برطانوی وزارت خارجہ کی جانب سےاس اطلاع کی تحقیقات کی جارہی ہیں ۔

مزید خبریں :