دنیا
05 نومبر ، 2014

امریکا میں 22 سالہ نرس کے اغوا کی سی سی ٹی وی ویڈیوجاری

امریکا میں 22 سالہ نرس کے اغوا کی سی سی ٹی وی ویڈیوجاری

نیویارک .....امریکا میں 22 سالہ نرس کے اغوا کی سی سی ٹی وی ویڈیوجاری کردی گئی ہے اور ملزم کی تلاش میں مدد کی اپیل کی گئی ہے۔ فلاڈلفیا میں نرس کےاغواکا یہ واقعہ رات ساڑھے نو بجے پیش آیاتھاجب 22 سالہ نرس کارلیشا سالگرہ میں شرکت کرکے گھرجارہی تھی ۔ سیاہ لباس میں ملبوس شخص نےاسےزبرستی گاڑی میں بٹھالیاتھااورمزاحمت کےدوران گاڑی کےشیشےبھی ٹوٹ گئےتھے۔

مزید خبریں :