پاکستان
05 نومبر ، 2014

عمران خان لفظوں کی ٹمپرنگ بھی کرتے ہیں،حافظ حسین احمد

عمران خان لفظوں کی ٹمپرنگ بھی کرتے ہیں،حافظ حسین احمد

سکھر........ جمعیت علما اسلام (ف) کے مرکزی رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ عمران خان تبدیلیوں کے لیے تاریخ تو دیتے ہیں لیکن سال نہیں بتاتے ہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان کو ٹمپرنگ کی عادت ہے وہ لفظوں کی ٹمپرنگ بھی کرتے ہیں۔کوئٹہ میں جے یو آئی ف کے امیر مولانا فضل الرحمن پر حملے کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ اس خود کش حملے کی ذمہ دار وفاقی حکومت ہے۔

مزید خبریں :