پاکستان
06 نومبر ، 2014

کراچی: نویں جماعت سائنس گروپ کے نتائج کا اعلان کل ہوگا

کراچی: نویں جماعت سائنس گروپ کے نتائج کا اعلان کل ہوگا

کراچی...... ثانوی تعلیمی بورڈکراچی کے ناظم امتحانات نعمان احسن کے اعلامیہ کے مطابق نویں جماعت سائنس گروپ کے سالانہ امتحان برائے سال 2014کے نتائج کا اعلان کل 07نومبر2014بروز جمعہ صبح 11بجے ہوگا۔ یہ نتائج www.jang.com.pkاور www.geo.tv پر دیکھے جاسکیں گے۔

مزید خبریں :