دنیا
18 نومبر ، 2014

امریکا:اوہائیو میں شدید برف باری کے باعث نظام زندگی مفلوج

امریکا:اوہائیو میں شدید برف باری کے باعث نظام زندگی مفلوج

واشنگٹن.........امریکی ریاست ’’اوہایو‘‘ میں شدید برف باری کے باعث نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔ امریکی محکمہ موسمیات کے مطابق ریاست اوہائیوں کے مختلف شہروں میں اب تک 5 انچ تک برف گرچکی ہے۔ شدید برفباری کے باعث کئی علاقوں کی بجلی معطل ہے جبکہ اسکولوں کو بند کردیا گیا ہے۔ سڑکوں پر پھلسن کے باعث ٹریفک کے متعدد حادثات ہوچکے ہیں، جن میں ایک شخص ہلاک اور چار زخمی ہوئے ہیں۔ محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق اس وقت ایک ہزار سے مشینیں سڑکوں سے برف ہٹانے کا کام کررہی ہیں۔

مزید خبریں :