19 نومبر ، 2014
کراچی ...... آئی بی ایس ایف اسنوکر چیمپئن شپ کا کا آغاز آج 19 نومبر سے ہوگا۔ بھارت کے شہر بنگلور میں ہونے والی چیمپئن شپ کے ڈراز کا اعلان کردیا گیا ہے۔ڈراز کے مطابق پاکستانی کھلاڑی حمزہ اکبر گروپ سی میں، محمد سجاد گروپ پی میں اور محمد آصف گروپ آر میں شامل ہیں۔