20 نومبر ، 2014
دبئی......پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد نے ےتیسری ٹیسٹ سنچری اسکور کر دی،انہوں نے یہ سنچری دبئی ٹیسٹ میں نیو زی لینڈ کے خلاف اسکور کی ،153گیندوں پر بنانے والی سنچری میں15چوکے شامل تھے،وہ پاکستان کی جانب سے ایک سال میں 3 سنچریاں بنانےوالےپہلے وکٹ کیپر بھی بن گئے۔