پاکستان
22 نومبر ، 2014

کراچی: نیو کراچی میں پولیس کارروائی، 8 مشتبہ افراد زیر حراست

کراچی: نیو کراچی میں پولیس کارروائی، 8 مشتبہ افراد  زیر حراست

کراچی......کراچی کے علاقے نیو کراچی انڈسٹریل ایر یا میں پولیس کی کارروائی 8 مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمدکر لیا ۔ایس پی گلبرگ ڈویژن اسد چوہدری کے مطابق نیو کراچی انڈسٹریل ایر یا میں جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر سرچ آپریشن کیا گیا۔آپریشن میں گھر گھر تلاشی کے دوران 8 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا۔حراست میں لئے گئے افراد سے2 پستول اور گولیاں برآمد ہو ئی ہیں۔ حراست میں لئے گئے افراد سے مزید پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔

مزید خبریں :