پاکستان
22 نومبر ، 2014

خیر پور،باراتیوںسے بھری بس الٹنے سے20افراد زخمی

خیر پور،باراتیوںسے بھری بس الٹنے سے20افراد زخمی

خیرپور.....خیرپور کے قریب ٹھیری بائی پاس پر باراتیوں کی بس الٹنے سے 20افراد زخمی ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق باراتیوں سے بھری بس الٹے سے زخمی ہونےوالی خواتین اور بچوں اور سول اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔پولیس نے مزید بتایا کہ حادثہ کا شکار ہونےوالی بس جعفرآباد سے مورو جارہی تھی ۔

مزید خبریں :