پاکستان
24 نومبر ، 2014

سپریم کورٹ کا جسٹس انور ظہیر جمالی کی خدمات واپس لینے کا فیصلہ

سپریم کورٹ کا جسٹس انور ظہیر جمالی کی خدمات واپس لینے کا فیصلہ

اسلام آباد.......سپریم کورٹ نے جسٹس انور ظہیر جمالی کی خدمات واپس لینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔سپریم کورٹ کی جانب سے جا ری کئے جانے والے ایک ا علامیہ کے مطابق 5 دسمبر سے جسٹس انور ظہیر جمالی کی خدمات واپس لے لی جائینگی، الیکشن کمیشن کو اس بارے میں آگاہ کر دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے مستقل چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے لئے دی گئی ڈیٹ لائن آج مکمل ہو رہی ہے اور مستقل چیف الیکشن کمشنر کی تقرری تاحال عمل میں نہیں لا ئی جا سکی ہے۔

مزید خبریں :