کھیل
29 نومبر ، 2014

شارجہ ٹیسٹ، تیسرے دن کا کھیل جاری

شارجہ ٹیسٹ، تیسرے دن کا کھیل جاری

شارجہ.......پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن کا کھیل جاری ہے جس میں نیوزی لینڈ دو وکٹ کے نقصان پر348رنز بنا کراچھی پوزیشن میں ہے،نیوزی لینڈ کو اچھی پوزیشن میں لانے والے میک کولم بلاآخر202رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے یاسر شاہ نے ان کو بولڈ کیا، کین ولیم سن124رنز بناکر کریز پر موجود ہیں جبکہ ان کے ساتھ کریز پرراس ٹیلرہیںجنہوں نے 11رنز بنائے ہیں۔شارجہ ٹیسٹ کا دوسرا دن بھی نیوزی لینڈ کی ٹیم کے نام رہاتھا،پہلے کیویز نے پاکستان کےبقیہ سات کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا پھر کپتان برینڈن میک کیولم نے تیز رفتار اور ناقابل شکست سنچری بناکر ٹیم کی پوزیشن بہتر بنادی ۔

مزید خبریں :