پاکستان
01 دسمبر ، 2014

عمران خان کے پیچھے جو اشارہ تھا وہ اب نہیں رہا، سینیٹر زاہد خان

عمران خان کے پیچھے جو اشارہ تھا وہ اب نہیں رہا، سینیٹر زاہد خان

اسلام آباد..........عوامی نیشنل پارٹی کے سینیٹر زاہد خان کا کہنا ہے کہ عمران خان کے پیچھے جو اشارہ تھا وہ اب نہیں رہا،لیکن وہ پھر بھی ضد کررہے ہیں۔ پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی نے کہا ہے کہ پرویز خٹک خیبر پختونخوا کی سڑکیں بند کرنے والوں کو گھسیٹنے کی بات کرتے ہیں،تو پھر تحریک انصاف کراچی کی سڑکیں کیسے بند کرسکتی ہے۔

مزید خبریں :