کھیل
06 دسمبر ، 2014

چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ آج سے بھارت میں شروع ہوگا

چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ آج سے بھارت میں شروع ہوگا

نئی دہلی..... چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ آج سے بھارت میں شروع ہورہاہے۔ بھارت میں منعقدہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان ہاکی ٹیم پہلا میچ بیلجیئم کے خلاف میچ کھیلے گی۔

مزید خبریں :