07 دسمبر ، 2014
لاہور.......جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اور حکومت برداشت اورتحمل کا مظاہرہ کریں،ماحول ناخوشگوار بنانے سے گریز کیا جائے۔لاہور میں بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ صورتحال بہتربنانےکیلیےدونوں فریقین سےخودبھی رابطہ کرونگا۔