پاکستان
07 دسمبر ، 2014

کوئٹہ:ڈاکوئوں کی فائرنگ سے دوکاندار جا ں بحق

کوئٹہ.....کوئٹہ کے جان محمد روڈ پر ڈکیتی کی واردات کے دوران فائرنگ سے دوکاندار جا ں بحق ہوگیا ۔ پولیس کے مطابق جان محمد روڈ پر تین مسلح افراد ایک موبائل فون شاپ میں ڈکیتی کیلئے داخل ہوئے تو دوکاندار یار محمد نے مزاحمت کی جس پر انہوں نے فائرنگ کردی جس سے دوکاندار موقع پر جاں بحق ہوگیا ۔مقتول کی لاش سول ہسپتال کوئٹہ میں طبی معائنہ کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئی ۔

مزید خبریں :