پاکستان
07 دسمبر ، 2014

عمران خان، نیا پاکستان نہیں، تخت لاہور پر قبضہ کرناچاہتے ہیں،امیر ہوتی

مالا کند ایجنسی...... اے این پی کے صوبائی صدر امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ عمران خان، نیا پاکستان نہیں بلکہ تخت لاہور پر قبضہ کرناچاہتے ہیںمالاکنڈ ایجنسی میں ورکرز کنونشن سےخطاب کر تے ہوئے امیر حیدر خان ہوتی نے کہا کہ عمران خان اورنواز شریف اقتدار کی جنگ لڑ رہے ہیں،عمران خان اور نواز شریف جنگ چھوڑ کر عوام کی خدمت کریں،انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان نے پختونوں سے ووٹ لیکروزیر اعظم بننے کے خواب میں خیبر پختونخوا کے عوام کو بھول گئے ہیں، خیبر پختون خواہ میں اغوا برائے تاوان منافع بخش کاروبار بن گیا ہے

مزید خبریں :