پاکستان
08 دسمبر ، 2014

راجن پور : مسافر بس الٹ گئی 14 مسافر زخمی ، اسپتال منتقل

راجن پور : مسافر بس الٹ گئی 14 مسافر زخمی ، اسپتال منتقل

راجن پور ....راجن پور میں مسافر کوچ الٹنے سے 14مسافر زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈیرہ غازی خان سے راجن پور آنےوالی مسافرالٹ گئی۔حادثہ دھند کے باعث پیش آیا۔جس کے نتیجے میں 14مسافر زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو علاج کےلئےتحصیل اسپتال جام پور منتقل کردیاگیاہے۔

مزید خبریں :