پاکستان
08 دسمبر ، 2014

کراچی: پی آئی بی کالونی میں پولیس کارروائی ، منشیات فروش گرفتار

کراچی: پی آئی بی کالونی میں پولیس کارروائی ، منشیات فروش گرفتار

کراچی ......کراچی کے علاقے پی آئی بی کالونی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک منشیات فروش کو گرفتار کرکے منشیات برآمد کرلی۔پولیس کے مطابق پی آئی بی کالونی میں کارروائی کے دوران منشیات فروشی کے کاروبار سے وابستہ ایک منشیات فروش کو گرفتار کرلیا۔گرفتار ملزم کی شناخت محمد یعقوب کے نام سے ہوئی ہےجس کے قبضے سے منشیات برآمد کرکے تھانہ پی آئی بی کالونی میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

مزید خبریں :