پاکستان
08 دسمبر ، 2014

سیاسی عدم استحکام سےملک کاامیج متاثرہورہاہے:خرم دستگیر

سیاسی عدم استحکام سےملک کاامیج متاثرہورہاہے:خرم دستگیر

اسلام آباد ......وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی عدم استحکام اوربڑاتجارتی شہربندکرنےسے ملک کاامیج متاثرہورہاہے۔ میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر کا کہناتھا کہ موجودہ صورت حال میں غیر ملکی خریدار پاکستانی صنعتوں کوآرڈرز نہیں دے رہے، کرسمس کےآرڈرزبھی نہیں ملے، اپوزیشن میں موجودساتھی سیاست کریں لیکن ملک کی معیشت کو اپنی انا کی بھینٹ نہ چڑھائیں ۔

مزید خبریں :