پاکستان
09 دسمبر ، 2014

ملک میں مارشل لاکاکوئی امکان نہیں،امیرجماعت اسلامی سراج الحق

ملک میں مارشل لاکاکوئی امکان نہیں،امیرجماعت اسلامی سراج الحق

لاہور......امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں مارشل لاءکا کوئی امکان نہیں،البتہ گاڑی کوحادثہ ہواتوٹریفک پولیس والےضرورآئیں گے،25دسمبر کو مزارِقائد پر اسلامی پاکستان کے روڈ میپ کا اعلان کریں گے۔سراج الحق کا مزید کہنا ہے کہ نئےالیکشن کمشنرکاتقرراچھااقدام ہے،نئےالیکشن کمشنرکواختیارات کوئی دےگانہیں،انہیں اختیارات خودلیناپڑیں گے،آئندہ انتخابات تک باقی ممبران بھی تبدیل ہونے چاہئیں۔

مزید خبریں :