09 دسمبر ، 2014
تھرپارکر........تھرپارکر میں غذائی قلت کےباعث آج صبح سے اب تک 7بچے انتقال کرچکےہیں۔ اسپتال ذرائع کے مطابق ننگرپارکر میں 4سال کی بچی غذائی قلت کے باعث انتقال کرگئی۔دسمبر میں تھرپارک میں اب تک 22بچےغذائی قلت کےباعث انتقال کرچکےہیں۔