کھیل
10 دسمبر ، 2014

کینیا کی کرکٹ ٹیم کی لاہور پہنچ گئی،سخت سیکیورٹی میں ہوسٹل منتقل

کینیا کی کرکٹ ٹیم کی لاہور پہنچ گئی،سخت سیکیورٹی میں ہوسٹل منتقل

لاہور......کینیا کی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی جسے سخت حفاظتی انتظامات میں قذافی اسٹیڈیم ہوسٹل منتقل کردیا گیا ۔ کینیڈین ٹیم پاکستان اےکے خلاف 5ایک روزہ میچزکھیلےگی،پہلا میچ 13 دسمبر کو ہو گا ۔تمام میچزقذافی اسٹیدیم میں کھیلےجائیں گے اور45اوورزفی اننگزپرمشتمل ہوں گے۔پاکستان اےاورکینیاکےدرمیان میچز13، 15، 16، 18 اور20دسمبرکوہوں گے۔

مزید خبریں :