14 دسمبر ، 2014
لاہور........وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ حکومت اپنی مدت پوری کرے گی، عمران خان اور طاہر القادری کا ایجنڈا ملک توڑنے کا ہے،عمران خان ضدی اور عقل سے عاری ہیں۔ وہ جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کررہے تھے۔