پاکستان
15 دسمبر ، 2014

امیرجماعت اسلامی سراج الحق کی سینیٹر رحمان ملک سے ملاقات

امیرجماعت اسلامی سراج الحق کی سینیٹر رحمان ملک سے ملاقات

اسلام آباد........اسلام آباد میں امیرجماعت اسلامی سراج الحق کی پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹر رحمان ملک سے ملاقات ہوئی ہے۔ جس کے بعد مشترکہ بیان میں دونوں رہنماؤں کا کہنا تھا کہ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکراتی عمل کی بحالی خوش آئند ہے،امید ہے کہ مذاکرات سے مثبت نتائج نکلیں گے۔

مزید خبریں :