پاکستان
20 دسمبر ، 2014

صدرکراچی میں تجاوزات کیخلاف آپریشن ،پتھارےاورٹھیلےہٹادیے

صدرکراچی میں تجاوزات کیخلاف آپریشن ،پتھارےاورٹھیلےہٹادیے

کراچی .......کراچی ایمپریس مارکیٹ میں آج پھر پولیس اور انٹی اینکروچمنٹ سیل کی جانب سے پتھاروں کے خلاف آپریشن کیا گیا۔ صدر میں ایمپریس مارکیٹ میں آپریشن کے لئے پولیس اور اینٹی انکروچمنٹ سیل کے اہلکاروں کی بھاری تعداد پہنچی ۔ ایمپریس مارکیٹ کے سامنے لگے پتھارے اور متعدد ٹھیلے کو مسمار کردیا گیا۔ اس موقعے پر دوکانداروں نے پولیس کے خلاف مظاہرہ بھی کیا اور نعرے بازی کی۔

مزید خبریں :