20 دسمبر ، 2014
اسلام آباد...... 17دہشتگردوں کی رحم کی اپیلیں مسترد کردی گئیں،رحم کی اپیلیں گزشتہ روزصدر مملکت کو بھیجی گئی تھیں،جن قیدیوں کی اپیلیں مسترد کی گئیں ان میںسینٹرل جیل لاہور میں قید احمد خان،فیاض رسول ،بہاولپورجیل میں قید محمد اسلم اور شاہ پورجیل میں قیدعبدالرحمان سیالکوٹ جیل میں لقمان محمد علی،محمد سلیم ،کراچی جیل میں قید محمد شاہد حنیف،مفتی شاہد،محمد طلحہ حسین ، نعمان حسین،خلیل احمد،حسن جان،محمد سعید ،مچھ جیل میں قید ریاض احمد،امیرحمزہ،حاجی خان شامل ہیں جن کی اپیلیں مستردکی گئیں۔