کھیل
20 دسمبر ، 2014

سنچورین ،جنوبی افریقا نے ویسٹ انڈیز کو اننگز اور 220 رنز سے ہرادیا

سنچورین ،جنوبی افریقا نے ویسٹ انڈیز کو اننگز اور 220 رنز سے ہرادیا

سنچورین.....جنوبی افریقا نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ٹیسٹ میں اننگز اور 220 رنز سے ہرادیا ۔سنچورین میں کھیلےگئے میچ میں جنوبی افریقا کے 552 رنز کے جواب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی اننگز میں 201 رنز بناکر آئوٹ ہوئی،فالوآن کے بعدبھی ویسٹ اندین بیٹسمین ڈیل اسٹین کی تباہ کن بولنگ کا سامنا نہ کرسکی اور پوری ٹیم 131 پر ڈھیر ہوگئی ،ڈیل اسٹین نے چھ کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا،جنوبی افریقا نے تین میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔

مزید خبریں :