28 دسمبر ، 2014
اسلام آباد .....وزیراعظم نواز شریف نے کراچی ٹمبرمارکیٹ میں آتشزدگی پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم نے گزشتہ رات کے واقعے پر صوبائی حکومت کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ایسےواقعات کی روک تھام کیلئےفوری اقدامات کیےجائیں۔