پاکستان
05 جنوری ، 2015

سرحدی کشیدگی بڑھی بال بھارت کے کوٹ میں ہے،سرتاج عزیز

سرحدی کشیدگی بڑھی بال بھارت کے کوٹ میں ہے،سرتاج عزیز

اسلام آباد ......مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ توقع تھی کہ مقبوضہ کشمیر میں انتخابات کے بعد پاک بھارت تعلقات میں بہتری آئیگی لیکن انتخاب کے بعد سرحد پر کشیدگی بڑھ گئی ہے،بال بھارت کے کوٹ میں ہے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا کہ بھارت اورکشمیر میں انتخاب کے بعد سرحد پر کشیدگی بڑھ گئی ہے،مذاکرات کے ذریعے مسائل حل ہوسکتےہیں۔

مزید خبریں :